Showing posts from July, 2023Show all
‏موبائل فون ہینگ کیوں ہوتا ہے بیٹری جلدی کیوں ختم ہوتی ہےاور اکثر اوقات موبائل انتہائی سست کیوں ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے کئی اہم کام تک رہ جاتے ہیں جبکہ غصہ الگ آتا ہے دل کرتا ہے موبائل اٹھا کر دیوار پر مار دیں لیکن رکیں ۔ آج میں آپ کو اس کی وجوہات بتاؤں گا تاکہ آپ کو اپنا موبائل دیوار پر مارنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
‏موبائیل سروس بند ہو تو بھی کال کرنا ممکن ہے اور اس کا طریقہ میں آپ کو بتاؤں گا اس طریقے سے آپ ائیرپلین موڈ پر بھی کال کرسکیں گے ۔ یہ نئی ٹیکنالوجی ہے جس میں سم کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ جس کو آپ کال کررہے ہیں اس کے پاس بھی یہ سروس ہونا ضروری نہیں ہے ۔ بلکہ نارمل فون پر بھی وہ کال رسیو کرسکے گا۔
‏سب دوست جو سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں جی میل آئی ڈی سے تو ضرور واقف ہونگے۔ اکثر دوست جی میل آئی ڈی بناتے وقت ایک سنگین غلطی کرتے ہیں کہ جب Recovery Email کا پوچھا جاتا ہے تو وہی ای میل شامل کر دیتے ہیں جو وہ بنا رہے ہوتے ہیں۔
‏اگر آپ اپنی جی میل آئی ڈی بھول گئے ہیں اور اسے ریکور کرنا چاہتے ہیں، کسی موبائل نمبر پر یا کسی ریکوری ای میل پر آپ نے جو جو جی میل آئی ڈیز بنائی تھی انکو جاننا چاہتے ہیں تو آج کی پوسٹ اسی بارے میں ہے۔
‏کچھ کام کی ایپس
‏انسٹاگرام سے پیسے کمانے کے طریقے
‏فیس بک نے آپ کی پوسٹس کی ریچ کم کردی ہے تو پھر یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے قریب قریب ہوجائیں ۔
‏اگر خدانخواستہ کوئی حادثہ ہو جائے اور آپکو قریبی ہسپتال یا پولیس سٹیشن کا نمبر چاہیے ہو تو کسی سے پوچھنے یا انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کے بجائے آپ کے موبائل کے گوگل ڈائلر کے ایک فنگشن سے کسی بھی جگہ کا نمبر چند سیکنڈ میں حاصل کر سکتے ہیں اور کال کر سکتے ہیں۔
‏ایمرجنسی کال سیٹنگ کرنے کا طریقہ کار
Title: Disclosing the Apex of Earth's Intricacy: Earth Bonus' Weighty Review Uncovers Frightening Bits of knowledge into Measuring Earth Framework Limits
One conspicuous Muslim researcher is Abu Al-Qasim Al-Zahrawi, who lived during the Islamic Brilliant Age in the tenth 100 years. Al-Zahrawi was an eminent doctor, specialist, and physicist, frequently alluded to as the "father of current medical procedure."
ان کے جہاز اڑانے پر اعتراض تھا کیونکہ ۔۔ پاکستان کی پہلی کمرشل پائلٹ جنھیں طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں تھی
دنیا کی منفرد مسجد ۔۔ دیواروں پر پورا قرآن پاک کندہ ہے، یہ کہاں واقع ہے؟
3 بار موت کو دھوکہ دیا۔۔ اس عورت کو ڈوبتے جہازوں کی ملکہ کیوں کہا جاتا ہے؟
That is All

Most Popular