‏فیس بک نے آپ کی پوسٹس کی ریچ کم کردی ہے تو پھر یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے قریب قریب ہوجائیں ۔

‏فیس بک نے آپ کی پوسٹس کی ریچ کم کردی ہے تو پھر یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے قریب قریب ہوجائیں ۔
اگر آپ کی ریچ کم ہے اور اس کو بڑھانا چاہتے ہیں یا ریچ ٹھیک ہے اور اس کو قائم و دائم رکھنا چاہتے ہیں 

تو 
یاد رکھیں
فیس بک سے کبھی بھی تصاویر یا ویڈیو اٹھا کر سیم ٹو سیم اپلوڈ نہیں کریں۔ کیونکہ فیس بک اس کو ڈپلیکیٹ کانٹینٹ میں شمار کرتا ہے اور ایسا کرنے والوں کی ریچ بدتدریج کم ہوتے ہوتے صفر ہوجاتی ہے۔

اسی طرح واٹس اپ اور انسٹا گرام ویڈیوز اور تصاویر اٹھا کر فیس بک پر پوسٹ کرنا بھی ڈپلیکیٹ کانٹینٹ میں آتا ہے۔ 

کیونکہ جب آپ کوئی چیز ان سائٹس سے اٹھاتے ہیں یہ ان کا نام بدل کر ایک یونیک نمبر اسائن کردیتے ہیں۔ پھر جب بھی سیم ٹو سیم اپلوڈ ہوتی ہے یہ اس کی ریچ آٹو کم کردیتے ہیں ۔

اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ اگر کسی نے خود کوئی ویڈیو یا تصویر بنائیں ہیں تو آپ اس سے واٹس اپ پر منگوائیں مگر ڈاکومنٹ کے آپشن میں ۔ اس سے کوالٹی بھی قائم رہتی ہے اور ڈپلیکیٹ کانٹینٹ میں بھی نہیں اتا۔

دوسرا حل یہ ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز کو ایڈٹ کرکے تھوڑی بہت تبدیلی کریں کچھ کلر افیکٹس اپلائی کردیں کوئی ساونڈ افیکٹ لگالیں۔ جتنی تبدیلی ممکن ہوسکے کردیں اور  سیو ایز نیو فائل کریں ۔ پھر جب بھی آپ اپلوڈ کریں گے آپ کا کانٹینٹ یونیک شمار ہوگا جس کی ریچ بہت زیادہ ہوتی ہے

Post a Comment

0 Comments

Most Popular