یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام ٹویٹر اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح اب واٹس ایپ بھی چینل بنانے اور ان لمیٹڈ فالورز تک اپنا پیغام یا اپنا کنٹینٹ پہنچانے کی آپشن دے دی ہے۔

‏یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام ٹویٹر اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح اب واٹس ایپ بھی چینل بنانے اور ان لمیٹڈ فالورز تک اپنا پیغام یا اپنا کنٹینٹ پہنچانے کی آپشن دے دی ہے۔


سوشل میڈیا کریٹرز اور انفلوئنسرز کے لیے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ اب وہ واٹس ایپ میں بھی اپنا چینل بنا سکیں گے اور اپنا پیغام لا محدود لوگوں تک پہنچا سکیں گے۔
اور سب لوگ اپنے پسندیدہ چینل فالو کر کہ اس چینل کی اپ ڈیٹس حاصل کر سکیں گے۔

اس چینل کی بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ کا نمبر کسی بھی فالور کو شو نہیں ہوگا۔

‏تصویر 1 میں دیکھ سکتے ہیں کہ Status والے ٹیب کا نام بدل کر Updates کر دیا گیا ہے۔ اور اس میں پہلے دوستوں کے سٹیٹس کے نیچے چینلز شو ہو رہے ہیں۔


آپ Find Channel پر کلک کر کہ چینلز دیکھ سکتے ہیں۔


‏تصویر 3 میں آپ چینلز کی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔ لسٹ میں نئے چینل مشہور چینل اور زیادہ ایکٹوو چینل کے حساب سے فلٹر کر سکتے ہیں اور مختلف ملکوں کے چینلز کو بھی فلٹر کر سکتے ہیں۔ آپ چینل کے سامنے موجود + کے نشان سے فالو کر سکتے ہیں اور فالو کرنے سے پہلے چینل کو کھول کر دیکھ بھی سکتے ہیں


‏جیسا کہ تصویر 4 میں دیکھایا گیا ہے۔ چینلز میں موجود کنٹینٹ کو دیکھ سکتے ہیں ری ایکٹ کر سکتے ہیں اور کسی کو فارورڈ کر سکتے ہیں۔
جن چینلز کو آپ فالو کر لیں گے وہ Updates والے ٹیب میں شو ہونے لگ جائیں گے


‏جیسا کہ تصویر 5 میں دیکھ سکتے ہیں۔
اب سب کا یہ سوال ہوگا کہ اپنا چینل کیسے بنا سکتے ہیں تو اس کے لیے تصویر 6 میں Create Channel کی آپشن دیکھائی گئی ہے۔




‏یہ آپشن ابھی مجھے شو نہیں ہو رہی شائد اگلی اپڈیٹ میں شو ہو۔ اس بارے میں مزید معلومات
نہیں مل سکی۔

Post a Comment

0 Comments

Most Popular