اسٹرائپ اکاؤنٹ پاکستان سے بنانے کا طریقہ
ٹویٹر X سے پیسے ہر کوئی کمانا چاہتا ہے لیکن پیمنٹ کیلئے اسٹرائپ اکاؤنٹ لازمی ہے۔ اسٹرائپ Pakistan کو سپورٹ نہیں کرتا۔
مگر آپ Stripe Account پاکستان سے بنا سکتے ہیں۔
اس کو پاکستانی نمبر پر ویریفائی بھی کرسکتے ہیں۔
اس کا آسان طریقہ میں آپ کو بتارہا ہوں
اسٹیپ 1
ٹویٹر پر 500 فالورز اور 5 ملین ریچ پوری کرنی ہے
پھر بلو ٹک لینا ہے اس طرح آپ X Monetisation کے لئے Eligible ہوجائیں گے۔
اسٹیپ 2
اب آپ کو ایسا ملک چاہیے جس میں آپ یا آپ کے جاننے والے کا بینک اکاؤنٹ ہو
پھر آپ کے پاس یا جاننے والے کے پاس ایڈریس پروف بھی ہو
بینک اکاؤنٹ آپ کو Pioneer یا Wise سے مل جائے گا۔
ایڈریس پروف بھی مل ہی جاتا ہے
اسٹیپ 3
اب آپ نے اس ملک کا وی پی این لگانا ہے جہاں کے ایڈریس پروف کا آپ بندوبست کرچکے ہیں
پھر آپ نے ٹویٹر میں جانا ہے
پھر Monetisation میں جانا ہے
اور Ads Revenue Share کیلئے اپلائی کرنا ہے
اسٹیپ 4
ٹویٹر آپ کو اسٹرائپ پر فاوررڈ کردے گا
وہاں آپ وہ ملک سلیکٹ کریں گے جہاں کا ایڈریس پروف آپ کے پاس ہے
اکاؤنٹ آپ نے individual سلیکٹ کرنا ہے بزنس بالکل نہیں کرنا۔
موبائیل نمبر پاکستان کا دیں گے
ای میل اپنی دیں گے
اسٹیپ 5
اب اسٹرائپ میں آپ Personal information دیں گے
نام اور ایڈریس
اسٹرائپ آپ سے شناختی کارڈ مانگے گا
وہ آپ پاکستانی شناختی بھی دے سکتے ہیں
جبکہ ایڈریس پروف بھی مانگ سکتا ہے
تو وہ آپ کے پاس ہونا چاہیے
اسٹیپ 6
اسٹرائپ Payout میں اپنا بینک سیٹ ایپ کریں گے
جو آپ کو Payoneer یا Wise سے آسانی سے فری آف کوسٹ مل جائے گا
وہاں آپ کو بینک اور برانچ کا آپشن اسٹرائپ خود دے گا
اسٹیپ 7
ٹیکس فارم میں آپ ساری تفصیلات پاکستانی دیں گے
ٹیکس نمبر کی جگہ شناختی کارڈ نمبر بھی دے سکتے ہیں
یہ چیزیں اسٹرائپ ٹویٹر سے شئیر کرتا ہے
اب ایک سے دودن میں آپ کا اکاؤنٹ اوکے ہوجائے گا اور آپ اس پر ٹویٹر سے پیمنٹ لے سکیں گے
0 Comments