ٹویٹر سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا اب بہت آسان ہوگیا ہے ۔ ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے ۔ اب ٹویٹر ویڈیو کو ٹویٹر سے ہی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکے گا ۔ ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے فل اسکرین پر پلے کرنا ہوگا ۔ اور پھر تین نقطوں پر کلک کریں گے تو اس تصویر کی طرح ڈاؤن لوڈ آپشن شو ہوگا جس پر کلک کریں گے تو ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی
جبکہ ابھی اس پر مزید کام ہورہا ہے جلد ہی دو مرتبہ کلک کرنے پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کا آپشن بھی آنے کی امید ہے جبکہ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیلئے ضروری ہے کہ جس صارف نے ویڈیو اپلوڈ کی ہو اس نے اپلوڈ کرتے وقت ڈاؤن لوڈ کی اجازت دی ہو
یہ فیچر ابھی صرف بلو ویریفائیڈ صارفین کیلئے متعارف کرایا گیا ہے ۔
0 Comments