لبیا کا غدار
خلفیہ بلقاسم حقر لبیا کی فوج میں کرنل تھا جب سی آئے اے نے 1987 میں اسے خفیہ طور پر بھرتی کیا۔
سی آئی اے کے اس ایجنٹ نے معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے اور بعد میں بارہ سال پر محیط بدترین خانہ جنگی پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
آج لبیا کے مختلف حصوں پر مختلف حکومتیں ہیں۔ ملک تباہ ہوچکا ہے۔ مشرقی لبیا میں ایک فوجی حکومت قائم ہے جس کا مرکز طبرق کا شہر ہے۔ (یہاں پر اتوار کی رات طوفان آیا اور بیس ہزار لوگ سوتے ہوئے مار گیا کیونکہ موسم کی پیشینگوئی کرنے والا محکمہ بھی ختم ہوچکا ہے۔)
اس حکومت کا سربراہ یہ شخص یے جو اب اپنے آپ کو فیلڈ مارشل خلفیہ بلقاسم حقر کہلواتا ہے۔ لبیا کا غدار۔ ناسور!
0 Comments