‏کریلے کے فائدے

‏کریلے کے فائدے


کریلے اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس ایک نعمت ہے۔ کریلے لوگوں کی باتوں سے کم کڑوے ہوتے ہیں اور فائدے مند زیادہ ہوتے ہیں ۔اس کے فائدے جان کر آپ اس کے کڑوےپن کو بھول کر اسکو ضرور کھانا چاہیں گے ۔
مثال کے طور پر :-

 • کریلے کھانے سے ہاضمہ صحیح رہتا 
ہے۔
 • شوگر لیول کو کم کرنے میں بہت کارآمد ہے۔

 • کریلے کا جوس موٹاپے کا جانی دشمن ہے ۔

 • جسم کا خون صاف ہوتا ہے ۔

 • جِلد کی بیماریوں اور پھنسی ، دانوں سے بچاتا ہے ۔

 • اس میں پائے جانے والے وٹامن آنکھوں کے لئے بہت مفید ہیں ۔

 • جنہیں بھوک نہیں لگتی ان کے لئے کریلے بہترین ہیں۔

 • پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments

Most Popular